dollar price

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں23پیسے کمی کے بعد قیمت 286روپے 97پیسے ہو گئی ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے سستا ہو ااور قیمت 292روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں : زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی سامنے آگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں