rangez khan

ضمانت کے باوجود سابق ایم پی اے گرفتارچیف جسٹس چھٹی کے باوجود عدالت پہنچ گئے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی گرفتاری ،چیف جسٹس ہائیکورٹ چھٹی کے باوجود عدالت پہنچ گئے،آدھے گھنٹے میں گرفتار سابق ایم پی اے کو پیش کرنے کا حکم۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ پولیس کیسے ضمانت پانے والے ملزمان کو حراست میں لے لیتی ہے،میں چھٹی پر تھا لیکن اس واقعہ پر مجھے بلایا گیا ہے۔ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ رنگیز خان کو عدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا ،چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت سے ریلیف ملنے کے بعد کسی کو گرفتار کرنا عدالت کی توہین ہے،پولیس ایسے کس طرح گرفتار کر سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شہریار آفریدی پھر گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں