کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کیخلاف شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ،سب انسپکٹر سمیت چار اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چاکیواڑہ تھانہ کے سادہ لباس اہلکاروں نے خاتون کو حراست میں لیکر تشدد کا نشانہ بنایا ،ڈیڑھ لاکھ روپے لیکر رہا کیا ،متاثرہ خاتون کی درخواست پر ڈی آئی جی ساﺅتھ کا ایکشن،اہلکاروں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : ”جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی“سکھر گودام میں گندم کی لاکھوں بوریاں خراب