sukhur store

”جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی“سکھر گودام میں گندم کی لاکھوں بوریاں خراب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سکھر کے سرکاری گودام میں پڑی گندم کی لاکھوں بوریاں خراب ہو گئیں ،نیب نے ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب سکھر کی ٹیم کا منزل پمپ گودام پر چھاپہ ،گودام میں موجود گندم کی ہزاروں بوریوں میں خورد برد کا انکشاف سامنے آ گیا ،نیب نے ریکارڈ تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : لوڈشیڈنگ سے تنگ شہری سڑکوں پر نکل آئےنیشنل ہائی وے بلاک ،گاڑیوں کی طویل قطاریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں