کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج ،عوام سڑکو ں پر نکل آئے،ٹریفک بلاک۔
نجی ٹی وی کے مطابق لوڈ شیڈنگ کے ستائے لوگ سڑکوں پر نکل آئے ،نیشنل ہائی وے کو دونو ں اطراف سے بند کر دیا،سڑک بند ہونے کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں،لوگوں کو ٹریفک بلاک ہونے کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
یہ بھی پڑھیں : دریائے ستلج میں کشتی ڈوب گئی،بچہ جاں بحق،10لاپتہ