satluj

دریائے ستلج میں کشتی ڈوب گئی،بچہ جاں بحق،10لاپتہ

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دریائے ستلج میں سوجیکے کے مقام پر کشتی ڈوب گئی ،بچہ جاں بحق ،10افراد لاپتہ ،تلاش جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کشتی میں سوار 33افراد کو بچا لیا گیا ،دس لاپتہ ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے،پاک فوج کی تین کشتیوں سمیت 12کشتیاں ریسکیو آپریشن میں شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : باجوڑ دھماکہ کے 6سہولت کار گرفتار،ٹارگٹڈ آپریشن کی تیاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں