راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے 190ملین پاﺅنڈ سکینڈل میں عمران خان کو آج طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب راولپنڈی کی چیئرمیں تحریک انصاف کو آج بطور ملزم پیش ہونے کی ہدایت،القادر ٹرسٹ سے متعلق دستاویزات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : نگران وزیراعظم کون شہباز شریف نے شاہد خاقان کا نام دیدیا