shahid khaqan

نگران وزیراعظم کون شہباز شریف نے شاہد خاقان کا نام دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نے نگران وزیراعظم کے نام کے انتخاب کیلئے اتحادیوں کا اجلاس طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس سے قبل شہباز شریف کی اتحادیوں سے مشاورت ،شاہد خاقان عباسی کا نام تجویز کر دیا ،اتحادیوں کی جانب سے بھی شاہد خاقان کے نام پر اتفاق کا امکان ہے۔نگران سیٹ اپ پر مشاورت کا عمل دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیم آئین کے منافی اسلام آباد بار کونسل کا بل واپس لینے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں