salam pakistan portal

”سلام پاکستان “برانڈ اور ای پورٹل تقریب سیاحت کیلئے پاکستان سے بہتر کوئی مقام نہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحوں کے لئے ایک بے مثال ملک ہے،قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ۔
سیاحت کے حوالے سے ”سلام پاکستان “برانڈ اور ای پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاحوں کے لئے ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت مقامات موجود ہیں ،ہر طرح کی سہولتیں اور تحفظ حاصل ہے ،مجھے یقین ہے کہ یہ پورٹل سیاحت کے فروغ کے حوالے سے بہترین کردار ادا کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں : لوڈشیڈنگ سے تنگ شہری سڑکوں پر نکل آئےنیشنل ہائی وے بلاک ،گاڑیوں کی طویل قطاریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں