کسانوں کے مسائل حل کرنے کی بجائے انتقامی کارروائیاں کسی صورت برداشت نہیں، مرکزی مسلم لیگ بھی میدان میں آ گئی
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
مسلم لیگ( ن) انٹرنیشنل افئیرز کے زیر اہتمام کانفرنس، پاکستان مشکلات پر جلد قابو پالے گا ، ہم عالمی تنہائی سے نکل رہے ہیں، اسحاق ڈار