عید قربان مہم کی شاندار کامیابی پر شہریوں کا شکریہ،مرکزی مسلم لیگ فلاحی کاموں کا سلسلہ جاری رکھے گی، شعبہ خدمت خلق کے چئیرمین چوہدری سرور کا عزم