نواز شریف کی واپسی پر عمراکمل بھی خوشی سے جھوم اٹھے

لاہور(سپورٹس ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی پر قومی کرکٹر عمر اکمل بھی خوشی سے جھوم اٹھے ۔ ایکس پر اپنی ایک ٹوئیٹ میں عمر اکمل نے نواز شریف کو خوش آمدید کہتے ہوئے انہیں اپنا حقیقی لیڈر قرار دیا۔عمر اکمل نے اپنے بیان میں کہا کہ آپ کی آمد خوشیاں لے کر آئے گی،ایماندار اور حقیقی لیڈر ملک میں واپس آگیا ہے اور ہم اچھے کیلئے پرامید ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں