سول جج کا تھانے پر چھاپہ، بے گناہ گرفتار نوجوان کو بازیاب کرواکر آزاد کردیا

نوشہرو فیروز(کرائم رپورٹر) سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ مورو نے مورو تھانے پر چھاپہ مار کر بغیر مقدمہ کے بے گناہ پکڑے ہوئے نوجوان ایاز کلہوڑو کو بازیاب کرکے آزاد کردیا اور ایس ایچ او مورو کو ریکارڈ سمیت 16 اکتوبر کو عدالت میں طلب کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی،اسلام آباد اور لاہور سے 18 پروازیں منسوخ

اپنا تبصرہ بھیجیں