سری لنکن کرکٹرلاہیرو تھریمانے کار حادثے میں زخمی، گاڑی تباہ ہوگئی

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سر ی لنکا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان لاہیرو تھریما کی گاڑی کو انو راداپورا میں حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کرکٹرزخمی ہوگئے اور گاڑی کا اگلا حصہ مکمل تباہ ہوگیا۔ سری لنکن میڈیاکاکہنا ہے کہ لاہیرو تھریمانیکی گاڑی مخالف سمت سے آنیوالے ٹرک سے ٹکرائی تاہم کرکٹرکومعمولی چوٹیں آئیں ،عینی شاہدین کے مطابق حادثہ برق رفتاری کے باعث پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں