ورلڈ کپ میں پاکستان کی غلطیوں کو بڑا نہیں کہا جاسکتا، عمران نذیر

ورلڈ کپ میں پاکستان کی غلطیوں کو بڑا نہیں کہا جاسکتا، عمران نذیر

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ورلڈ کپ میں غلطیوں کو بڑا نہیں کہا جاسکتا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عمران نذیر نے کہا کہ قومی ٹیم بری پرفارمنس اور انجریز پر قابو پالے تو اگلی بار اچھی کارکردگی دکھا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ 8 سال انجری میں رہا، ابھی بوڑھا نہیں ہوا، میں اب کوچنگ کے لیے ضرور دستیاب ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں