کرکٹ ورلڈکپ 2023،بری طرح ناکام ہونیوالے11 کھلاڑی کون ہیں ؟جانیے

کرکٹ ورلڈکپ 2023،بری طرح ناکام ہونیوالے11 کھلاڑی کون ہیں ؟جانیے

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ون ڈے ورلڈ کپ کا 13 واں ایڈیشن گزشتہ روز کئی یادگارلمحات کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا لیکن اس کے ساتھ ہی کچھ کھلاڑی توقعات پر پورا نہ اتر سکے۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق اگر کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے جو اس میگا ایونٹ میں اچھی پرفارمنس نہیں دے سکے تو اس فہرست میں جنوبی افریقی کپتان کا نام یقیناًورلڈکپ دیکھنے والے کسی مداح کے لیے حیران کن نہیں ہوگا۔باﺅما اس سال اپنے نام 4 سنچریوں کے ساتھ دنیا کے مقبول ترین ایونٹ میں آئے لیکن کوئی متاثر کن کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔اس کے علاوہ پاکستان کے امام الحق ، شاداب خان اور حارث رو¿ف ، انگلش ٹیم کے ہیری بروک، بنگلہ دیش کے مشفق الرحیم، مستفیض الرحمان ، نیوزی لینڈ کے نام یتھم ، انگلینڈ کے جوڑ بٹلر ، مارک ووڈ سری لنکا کے مہیش تھیکھا نہ مایہ ناز کھلاڑی ہیں جو ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ میں کسی قسم کی بہتر کارکردگی نہ دکھا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں