اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کو مکمل فٹنس حاصل کیے بغیر بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی نہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے نوجوان پیسر نسیم شاہ پر زور دیا کہ وہ مکمل صحتیابی کے بعد ہی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کریں،انہوں نے بھارتی کھلاڑیوں کی مثال پیش کی کہ کے ایل راہول اور جسپریت بمراہ کی واپسی ایک سبق ہے۔
یہ بھی پڑھیں : بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا