بھارتی ٹیم کو زوردار جھٹکا، آل رانڈر ہاردک پانڈیا ورلڈ کپ سے آوٹ ہوگئے

بھارتی ٹیم کو زوردار جھٹکا، آل راونڈر ہاردک پانڈیا ورلڈ کپ سے آوٹ ہوگئے

ممبئی (سپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، وہ ٹخنے کی انجری سی چھٹکارا پانے میں ناکام رہے،ہاردک پانڈیا بنگلا دیش کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ہاردک پانڈیا کی جگہ پراسدھ کرشنا کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ نئے کھلاڑی پراسدھ کرشنا کی منظوری آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے دے دی اور وہ (آج)اتوار کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں