پی سی بی نے فخر زمان کیلئے بڑ ااعلان کردیا

پی سی بی نے فخر زمان کیلئے بڑ ااعلان کردیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخر زمان کےلیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ یادرہے کہ فخرزمان نے بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف 126 رنز کی اننگز کھیل کر بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ پی سی بی ذرائع کاکہناہے کہ میچ کے بعد چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے فخر زمان سے فون پر بات کی اور جارحانہ اننگز کی تعریف کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں