کولمبو(سپورٹس ڈیسک ) افغانستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو میچ جتوانے والے نسیم شاہ نے اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کردی۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی
میچ کے اختتام پرنسیم نے اپنی مرحوم والدہ کو یاد کرتے ہوئے انسٹاگرام پرسٹوری شیئر کی تھی جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ اس خوشی میں اپنی والدہ کو شریک کرنا چاہتے تھے لیکن وہ اس دنیا فانی سے رخصت ہوچکی ہیں۔ واضح رہے کہ دوسرے ون ڈے میچ میں کامیابی کے ساتھ سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کرلی ہے ۔
