وہ ملک جس نے خواتین اورمرد کرکٹرز کومساوی معاوضہ دینے کا اعلان کردیا

وہ ملک جس نے خواتین اورمرد کرکٹرز کومساوی معاوضہ دینے کا اعلان کردیا

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک )کرکٹ جنوبی افریقہ نے مرد اور خواتین کرکٹرز کو یکساں معاوضہ دینے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد اب خواتین اور مرد کرکٹرز انٹرنیشنل میچز کی یکساں میچ فیس وصول کریں گے۔

بتایاگیاہے کہ عمومی طورپر خواتین کرکٹرز کا معاوضہ مرد کرکٹرز سے کم ہی ہوتا ہے، لیکن جنوبی افریقانے مرد اور خواتین کرکٹرز دونوں کو برابر معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل ، نیوزی لینڈ اور بھارت بھی مساوی معاوضہ دینے کا اعلان کرچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں