افغان کیخلاف دوسرا ون ڈے، مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم کو جوائن کرلیا

افغان کیخلاف دوسرا ون ڈے، مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم کو جوائن کرلیا

کولمبو(سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے سری لنکا میں افغانستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ سے قبل ٹیم کو جوائن کرلیا ہے جس کی تصدیق پی سی بی نے بھی کردی۔ اطلاعات کے مطابق ٹیم ڈائریکٹر افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیاکپ میں پاک بھارت مقابلے تک ٹیم کے ہمراہ رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں