ایشیا کپ، پنجاب حکومت نے فوج کی مدد مانگ لی

ایشیا کپ، پنجاب حکومت نے فوج کی مدد مانگ لی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ کی سکیورٹی کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب  نے فوج  اور  رینجرز کی طلبی کے لیے وفاق کو  سمری  بھجوادی ،  وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد فوج  اور  رینجرز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپردکی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی دوسری فتح،ٹیبل پر پہلے نمبر پر قابض

شائقین کرکٹ کیلئے یہ بھی واضح رہے کہ  ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے، پاکستان اور سری لنکا میں ہونے والے ایشیا کپ میں پاکستان اور  نیپال کےدرمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں