کولمبو( سپورٹس ڈیسک) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے 16 جوالائی کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شائقین کو لانے کیلئے نیاپلان ترتیب دیدیا۔
”پاکستان ٹائم“ کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان سری لنکا گال ٹیسٹ کے لئے شائقین کرکٹ کا اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کردیا۔لنکن بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ کو دیکھنے گال اسٹیڈیم آئیں اور مفت میں لطف اٹھائیں۔خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی کو گال میں شروع ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 8 کا اینتھم پر کتنی رقم لگی؟تفصیلات جانئے