معروف بھارتی اداکار نے شادی شدہ اداکارہ کرینہ کپور سے یک طرفہ محبت کرنے کا انکشاف کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) معروف بھارتی اداکار نے شادی شدہ اداکارہ کرینہ کپور سے یک طرفہ محبت کرنے کا انکشاف کردیا ، یہ کوئی اور نہیں بلکہ وجے ورما ہیں۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میںوجے ورما نے کہا کہ جب میں نے فلم جانِ جاں میں کرینہ کپور کے ساتھ کام کیا تھا تو میں ان کی پرکشش شخصیت کا دیوانہ ہوگیا تھا۔وجے ورما نے کہا کہ فلم جانِ جاں میں لوگوں نے کرینہ کپور کے لیے میری یک طرفہ محبت بھی دیکھی ہے، میرے دل میں ان کے لیے وہ محبت ہے جس میں ہم دور سے کسی شخص کو چاہتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں