سونم باجوہ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی

ممبئی (شوبز ڈیسک)  بھارتی پنجاب کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی اور کہاکہ ان کے پاکستان میں بہت سارے دوست ہیں۔ پاکستان ٹائم کے مطابق اداکارہ کاکہناتھاکہ ان کا دل بہت کرتا ہے کہ وہ پاکستان جائیں کیوں کہ ان کے بہت سارے دوست وہاں ہیں، خواہش ہے کہ وہ ایک بار ضرور پاکستان جائیں اور انہیں امید ہے کہ ان کی خواہش پوری ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں