ماہرہ خان کی برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ ماہرہ خان کی برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو سامنے آگئی ، انہیں رکشے میں  بہاولپور کے بازار میں گھومتے اور خریداری کرتے دیکھا گیا۔ ماہرہ خان نے عبایا پہن رکھا ہے اور چہرے کا نقاب بھی لیا ہوا ہے جس کی وجہ سے ان کو پہچاننا مشکل ہو رہا ہے جبکہ ان کے دوست انہیں بلو باجی کہہ کر مخاطب کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں