بوائے فرینڈ اور ڈیٹنگ کی افواہوں پر کنگنا رناوت نے بھی خاموشی توڑ دی

بوائے فرینڈ اور ڈیٹنگ کی افواہوں پر کنگنا رناوت نے بھی خاموشی توڑ دی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بوائے فرینڈ اور ڈیٹنگ کی جھوٹی افواہوں سے تنگکنگنا رناوت نے بھی بالآخرخاموشی توڑ دی اور ساتھ ہی پراسرار شخص کیساتھ تصاویر بھی شیئرکردیں۔ اداکارہ نے لکھا کہ مجھے فون کالز اور میسجز موصول ہورہے ہیں جن میں مجھ سے اس شخص کے بارے میں پوچھا جارہا ہے جس کے ساتھ میں اکثر سیلون کے باہر نظر آتی ہوں،اگر کوئی خاتون اور مرد ساتھ گھوم رہے ہیں یا تصاویر بنوا رہے ہیں تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ان دونوں کے درمیان رومانوی تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ مرد اس کا کزن، رشہ دار، بھائی، دوست یا ہیئر اسٹائلسٹ بھی ہوسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں