کبریٰ خان فیشن ڈیزائنرز پر پھٹ پڑیں

کبریٰ خان فیشن ڈیزائنرز پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد(شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ کبریٰ خان فیشن ڈیزائنرز پر پھٹ پڑیں۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق حال ہی میں ہونے والے برائیڈل کوچور ویک کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ کبریٰ خان نے سٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے برائیڈل کوچور ویک میں کپڑوں کی خراب فٹنگ پر فیشن ڈیزائنرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں