لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار ہ کرن اشفاق نے دوسری شادی کرلی جس کی شادی کی خبر معروف بلاگ عرفانستان نے دی ۔ یہ بھی بتایاگیاہے کہ کرن اشفاق نے لاہور سے تعلق رکھنے والے بزنس مین سے دودسری شادی کی تاہم اداکارہ کی طرف سے آخری اطلاعات اس خبر کی تردید یا تصدیق سامنے نہیں آسکی۔ واضح رہے کہ ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق اور عمران اشرف نے 18 اکتوبر 2022 کو سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے طلاق کا باضابطہ اعلان کیا تھا، دونوں کی2018 میں شادی کی تھی اور دونوں کا ایک بیٹا ہے جس کا نام ’روہم‘ ہے۔