لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف گلوکارہ رونا لیلیٰ نے زندگی کی 71بہاریں دیکھ لیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گلوکارہ رونا لیلیٰ نے پانچ دہائیوں پر مشتمل کیرئیر میں بے شمار خوبصوت گیت گائے جو آج بھی لوگ گنگناتے نظر آتے ہیں ،71ویں سالگرہ پر مداحوں نے گلوکارہ کو مبارکباد ی اور خراج تحسین پیش کیا ۔
یہ بھی پڑھیں : عائزہ خان نے غلطی تسلیم کر کے معافی مانگ لی