اداکارہ پائل گھوش نے محمدشامی کو شادی کی مشروط پیشکش کردی

اداکارہ پائل گھوش نے محمدشامی کو شادی کی مشروط پیشکش کردی

ممبئی (شوبز ڈیسک )بھارتی اداکارہ پائل گھوش نے بھارت کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ہندوستانی کرکٹر محمد شامی کو شادی کی مشروط پیشکش کردی۔ اداکارہ پائل گھوش نے محمد شامی کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ شامی اگر تم اپنی انگلش سدھار لو تو میں تم سے شادی کیلئے تیار ہوں‘۔ یادرہے کہ ا س سے قبل2014 میں محمد شامی نے ماڈل حسین جہاں سے شادی کی تھی تاہم حال ہی میں بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ کرکٹر محمد شامی اور ان کی اہلیہ کے درمیان 2019 سے کیس چل رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں