لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی کے معروف اداکار آغا طالش کا آج 100واں یوم پیدائش ،مختلف طبقہ فکر کا اداکار کو خراج عقیدت ۔
نجی ٹی و ی کے مطابق کبھی ظالم یہودی اور کبھی فرنگی کا کردار ادا کرنے والے آغا طالش آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں ،اداکار کو ان کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔