’میں تیار ہوں‘جاوید شیخ نے آفر ملنے پر بھارتی فلموں میں کام کرنے کی حامی بھر لی

’میں تیار ہوں‘جاوید شیخ نے آفر ملنے پر بھارتی فلموں میں کام کرنے کی حامی بھر لی

لاہور (شوبز ڈیسک) سینئر ٹی وی اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ بالی ووڈ پاکستانی اداروں کیساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہے‘ اگر مجھے آج بھی بھارت سے کام کرنے کی آفر ہوئی تو اس کے لیے تیار ہوں۔ حال ہی میں دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ بھارت کی پوری انڈسٹری چاہتی ہے کہ وہ پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کریں، آج بھی بھارت کے کچھ لوگ مجھے فلم میں کرنے کی آفر کررہے ہیں،بھارت سے فلم آفر ہوئی تو وہ ضرور جائیں گے، پاکستانی ڈرامے بھارت میں بے حد مقبول ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں