پاکستانی لوگ گوری رنگت کیلئے جنونی،ڈاکٹرشائستہ لودھی نے دلچسپ انکشاف کردیا

پاکستانی لوگ گوری رنگت کیلئے جنونی،ڈاکٹرشائستہ لودھی نے دلچسپ انکشاف کردیا

کراچی (شوبز ڈیسک) ٹی وی میزبان، اداکارہ اورسکن سپیشلسٹ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی لوگ گوری رنگ کیلئے جنونی ہوتے ہیں ‘ ان کے پاس ایسی بہت ساری خواتین رنگت گوری کروانے آتی ہیں جو پہلے سے ہی گوری ہوتی ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ حیران کن طور پر اب بھی پاکستان میں گوری رنگت کا جنون زیادہ پایا جاتا ہے، اب بھی ان کے پاس بہت سارے لوگ رنگت گوری کروانے آتے ہیں، یہاں تک کہ ان کے پاس ایسی خواتین بھی آتی ہیں جو گوری ہوتی ہیں لیکن اس باوجود وہ مزید گورا ہونا چاہتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں