سلمان خان بھی غدر 2 کی کامیابی پر خوشی سے کھل اٹھے

سلمان خان بھی غدر 2 کی کامیابی پر خوشی سے کھل اٹھے

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان نے سنی دیول کو غدر 2کی کامیابی پر مباکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان نے سنی دیول کو غدر 2کی کامیابی پر مباکباد دیتے ہوئے کہا کہ ڈھائی کلو کا ہاتھ باکس آفس پر پڑ گیا۔واضح رہے کہ اس وقت بھارت کے تمام سینما گھروں میں ہاﺅس فل ہے۔ یہی نہیں بلکہ ہر سینما گھر کے باہر ہزاروں لوگ ہاتھ میں ٹکٹس پکڑے لائنوں میں کھڑے ہیں تاکہ سالوں بعد اداکار سنی دیول کی ایکشن سے بھرپور فلم کو فل انجوائے منٹ کیساتھ دیکھ سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں