jawan

کنگ خان کا ’جوان‘کی کامیابی کیلئے ’پٹھان‘سٹائل اپنانے کا فیصلہ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ’جوان‘ کی ریلیز میں ایک مہینہ باقی ،مداحوں کوفلم کا شدت سے انتظار
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سپر سٹار شاہ رخ خان کی ایکشن اور تھرل سے بھر پور فلم ’جوان‘ کے دھماکا خیز ٹیزر اور پھر پہلے گانے ’زندہ بندہ‘ کی ریلیز کے ساتھ ہی مداحوں کا جوش وخروش آسمان پر پہنچ چکاہے،ہر طرف فلم کے چرچے ہیں۔
بالی ووڈ سپر سٹار نے اپنی نئی فلم کو باکس آفس پر کامیاب بنانے کیلئے بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کی تشہیری حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جوان‘ 7 ستمبر کو دنیا بھر کے سینماﺅں میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : اداکارہ میرا نے پریاں اور جنات نظرآنے کا دعویٰ کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں