رابی پیرزادہ کو لندن روانگی سے قبل تصویر لینا مہنگا پڑ گیا

رابی پیرزادہ کو لندن روانگی سے قبل تصویر لینا مہنگا پڑ گیا

کراچی (شوبز ڈیسک) سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کو لندن روانگی سے قبل تصویر لینا مہنگا پڑ گیاجس میں انہیں جینز اور شرٹ میں ملبوس سر پر حجاب لیے کیمرے کے سامنے پوز بناتے دیکھا گیا۔ سوشل میڈیا پر شیئرکی گئی تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ لندن جا رہی ہوں، وہاں سے کچھ چاہیے تو بتائیں۔پوسٹ کے سامنے آتے ہی مداحوں نے انکے لباس پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور لکھا کہ عبایا اتر گیا،مطلب کہ لندن پہنچ کر دوپٹہ بھی اترنے کے واضح امکانات ہیں،مذھب کارڈ بس ادھر تک ہی تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں