anzeela abbasi

شادی کی تقریب شروع،مایوں کی خوبصورت تصاویر وائرل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جویریہ عباسی اور شمعون عباسی کی بیٹی عنزیلہ عباسی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا،مایوں کی خوبصورت تصاویر وائرل۔
نجی ٹی وی کے مطابق عنزیلہ نے انسٹاگرام پر اپنی رسمِ مایوں کی تصاویر اپ لوڈ کیں جو کہ سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہیں،عنزیلہ نے اپنی مایوں کیلئے سفید رنگ کے شرارے جس پر سورج مکھی کے پیلے پھول بنے تھے کا انتخاب کیا جبکہ ان کے ہونے والے شوہر مصنف تاشفین انصاری نے بھی سفید کرتا پہنا۔عنزیلہ عباسی کی مایوں میں اداکارہ اشنا سمیت کئی شوبز ستاروں نے شرکت کر کے تقریب کو مزید خوبصورت بنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں : فردین خان کی اہلیہ سے علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں