لاہور(شوبز رپورٹر )اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ ادکارہ اشنا شاہ ان کی بہترین دوست ہے اور کھانے میں نہاری بہت پسند ہے ۔
پاکستان ٹائم کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہناتھاکہ صرف اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں ، شوبزانڈسٹری میں کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ، اداکاروں میں فیروز اور صنم سعید انہیں پسند ہے ۔ایک سوال کے جواب میںا نہوں نے کہا کہ انہیں اداکارہ بننے کے بعد اس بات کا اندازہ ہوا کہ وہ اداکاری سے زیادہ اچھا گا لیتی ہیں، وہ بچپن سے ہی ٹام بوائے تھیں اور اپنی بہنوں کے بہت قریب ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:عامر خان اورفلمساز راج کمار ہیرانی ایک بار پھر مل کر فلم بنانے کو تیار