گھریلو تشدد سے متعلق متنازعہ موقف پر کنول آفتاب نے معافی مانگ لی

گھریلو تشدد سے متعلق متنازعہ موقف پر کنول آفتاب نے معافی مانگ لی

کراچی (شوبز رپورٹر) معروف ٹک ٹاکرو میزبان کنول آفتاب نے گھریلو تشدد سے متعلق دیئے گئے اپنے متنازعہ موقف پر معافی مانگ لی ہے، کنول نے خواتین کو برداشت کرنے اور بگڑے ہوئے شوہر کو سدھارنے کی کوشش کرنے کا درس دیاتھا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
کنول آفتاب نے بعدازاں اپنے اس ویڈیو بیان کو اپنے اکاﺅنٹ سے ڈیلیٹ کردیا اوراپنے موقف اور گھریلو تشدد سے متعلق دیئے گئے جوابات پر معافی مانگ لی۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں