سردی کی وجہ سے سکولوں کے اوقات کار میں بھی تبدیلی آگئی

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر ) بڑھتی ہوئی سردی کی وجہ سے سندھ کے سکولوں کے اوقات کار میں بھی تبدیلی آگئی۔ محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سکول لگنے کا وقت صبح ساڑھے 8 بجے کر دیا گیا ہے اور نئے اوقات کار کا اطلاق سرکاری و نجی سکولوں پر31 جنوری تک رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں