سردی کی وجہ سے سکولوں کے اوقات کا تبدیل

کراچی(وقائع نگار) سردی میں اضافے کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سکول لگنے کا وقت صبح ساڑھے 8 بجے کردیا گیا ہے۔سکول لگنے کے اوقات میں تبدیلی کا اطلاق 31 جنوری تک رہے گا، اس تبدیلی کا اطلاق سرکاری کے ساتھ ساتھ نجی سکولوں پر بھی ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں