بڑھتی خشک سرد ی میں ادویات کی مانگ میں اضافہ، کوالٹی خراب ہونے کاخدشہ، حکومت نے ٹیسٹنگ کا فیصلہ کرلیا

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) بڑھتی خشک سردی کی وجہ سے سانس کے انفکشن، انفلوئنزا اور نمونیہ کی ادویات کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے ادویات کی کوالٹی خراب ہونے کا خدشہ ہے ، ایسے میں صوبائی حکومت نے متعلقہ ادویات کی ٹیسٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان ٹائم کو اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے نگران وزیرصحت پنجاب ڈاکٹرجمال ناصر نے بتایا کہ سردیوں میں چیسٹ انفیکشن،نمونیہ، کھانسی کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے،اس سے متعلق تمام ادویات چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں