سردی شروع ہوتے ہی پاکستانیوں نے چائے کو مشغلہ بنا لیا

سردی شروع ہوتے ہی پاکستانیوں نے چائے کو مشغلہ بنا لیا

 اسلام آباد (کامرس رپورٹر)موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی  چائے کی کھپت میں  بھی اضافہ ہو گیا ہے ۔ پاکستان ٹی امپورٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق ستمبر کے دوران10.2ملین کلو گرام اور اکتوبر میں 11.3ملین کلو گرام چائے درآمد کی گئی لیکن رواں ماہ(نومبر)اب تک 12.1ملین کلوگرام چائے درآمد کی جاچکی ہے، درآمد شدہ 32.8 ملین ڈالر کی چائے میں 11.4ملین کلو گرام کالی اور 0.7ملین کلو گرام سبزچائے شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں