دوست کی جان لینے والے چار دوست بھی پکڑے گئے

دوست کی جان لینے والے چار دوست بھی پکڑے گئے

جہلم(کرائم رپورٹر)پولیس نے دوست کے قتل میں ملوث چارملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او جہلم نے بتایا کہ گرفتار ملزمان نے ذاتی رنجش پر منصوبہ بندی کر کے دوست کو قتل کیا تھا، ملزمان سے فائرنگ کے واقعے میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں