کراچی(کرائم رپورٹر) نارتھ ناظم آباد شپ آنر چورنگی کے قریب مسلح ملزمان نے ہوٹل پر بیٹھے درجنوں شہریوں کو لوٹ لیا۔موٹر سائیکل سوار تین ملزمان نے واردات کی۔ملزمان کافی دیر تک واردات کرتے رہے اور واردات کے بعد باآسانی فرار ہو گئے۔