عمرہ کے بہانے سعودی عرب جانے ولابھکاری ملتان ایئرپورٹ پر پکڑاگیا

عمرہ کے بہانے سعودی عرب جانے ولابھکاری ملتان ایئرپورٹ پر پکڑاگیا

ملتان(کرائم رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نےعمرہ کے بہانے سعودی عرب جانے ولابھکاری ملتان ایئرپورٹ پر پکڑلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم عمرے کے ویزے پر بھیک مانگنے سعودی عرب جا رہا تھا جس کی نشاندہی پر ایجنٹ محمد علی کو بھی گرفتار کر لیاگیا۔ ملزم محمد علی نے اس سے قبل بھی کئی لوگوں کو بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب بھیجا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں