دفاع ہوا مزید مضبوط، پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کر لی

دفاع ہوا مزید مضبوط، پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کر لی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کر لی جس کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر اے ایس ایف سی نے آرمی اسٹریٹجک فورسز کی تربیت کے معیار اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا، کامیاب تجربے پر کمانڈر نے سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی، صدر، وزیراعظم اور عسکری قیادت نے بھی مبارک باد دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں