کراچی (وقائع نگار)مسلم لیگ (ن )کے ناراض کارکنان مذاکرات کے بعد کراچی سے سپیشل ٹرین میں لاہور کی سمت روانہ ہوگئے، ٹرین کی تمام 19 بوگیوں میں کارکنان کو بٹھایا گیا ہے۔کارکنان کا کہنا ہے کہ ٹرین میں گنجائش نہیں، رہنماں کو پہلے سے انتظامات مکمل کرنے چاہیے تھے، ہمارے لاہور روانگی کے لیے اقدامات کئے جائیں۔
یہ بھی پڑھیں:سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ ,تحریک انصاف کیلئے ”بلے “کا نشان